حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ضلع کرم کےلئے بھجوائے گئے امدادی قافلے پر ہونیوالے حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔