اظہار برائت
-
حج و زیارت کے امور میں رہبر معظم کے نمائندے:
دشمنوں سے اظہار برائت اور مسلمانوں میں اتحاد کے بغیر، حج حج نہیں کہلاتا
حوزہ/ حج و زیارت کے امور میں رہبر معظم کے نمائندے نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ امام خمینی (رہ) کے نزدیک برائت اور مسلمانوں کے اتحاد کے بغیر حج کو حج نہیں کہا جاتا، فرمایا: عازمین حج کے لیے مناسک حج کی ادائیگی ایک نئی زندگی کا آغاز ہے اور انہیں چاہیے اپنی زندگی، عبادت اور بندگی کی بنیاد پر دوبارہ از سر نو شروع کریں۔
-
روز قدس مظلوموں کی حمایت اور ظالموں سے اظہار برائت و جہاد کے اعلان کا دن ہے، علامہ ظفر علی نقوی
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم نے کہا کہ ہم رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے عالمی استعمار اور صہیونی غاصب حکمرانوں کے خلاف اور فلسطینی مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔
-
گستاخ قرآن وسیم رضوی و 21متولی سے علماء مغربی بنگال کا اظہار برائت
حوزہ/ ہم تمام اراکین فلاح فاؤنڈیشن(52علماء مغربی بنگال) اس وسیم ملعون اور اسکی حمایت کرنے والے تمام متولیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اس سے برائت و بیزاری کا اعلان کرتے ہیں اور حکومت سے اس بات کا مطالبہ کرتے ہیں کہ اس منحوس اور فاسق شخص کو شیعہ وقف بورڈ سے نکالا جائے۔اور سخت سے سخت سزا دی جائے۔
-
ظاغوتی نظام اور استعماری عناصر کے خلاف اظہار برائت کا بہترین دن جمعہ ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ دشمن ہر میدان میں نوجوان نسل پر حملہ آور ہیں نوجوان کو آزادی کے نام پر مذہب اور دین سے دور کرنا چاہتے ہیں ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیئے ہر میدان میں تیار اور آمادہ رہیں۔