حوزہ/ ایرانی صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے روز خبر نگاری کے موقع پر تہران میں صحافیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قلم اور بیان کی آزادی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کا طرہ امتیاز ہے۔
حوزہ / جنوری میں قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کے واقعے پر شدید اعتراض کے بعد سویڈن پولیس کی جانب سے قرآن سوزی کے پروگرامز کو روکنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جسے عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔