حوزہ/تمام مذاہب کے مقدسات کا احترام اسلام محمدی(ص) میں ہی نظر آتا ہے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کو امام حسین(ع) کو خراج تحسین پیش کرنا چاہئے۔