حوزہ/ پاکستان کے وزیراعظم نے اعلان کیا کہ اس سال غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اس ملک میں نئے سال کی تقریبات نہیں منائی جائیں گی۔
حوزہ / لاہور میں فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی کے لئے جامعہ بیت القرآن گلبرگ میں ’’حمایت طوفان الاقصی کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی۔