اعتراض
-
شہیدانِ کربلا کے تذکرہ پر اعتراض کیوں؟
حوزہ/ہر سال فلک پر محرم کا چاند نمودار ہوتے ہی کائنات کا ذرہ ذرہ محسن انسانیت حضرت ابو عبداللہ الحسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں کی شہادت پر سوگوار ہو جاتا ہے، پوری دنیا میں بلا تفریق مذہب و ملت اور بلا تفریق رنگ و نسل ہر آزاد فکر اور غیرت مند انسان اپنے محسن اعظم امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کرنے میں مصروف ہو جاتا ہے۔
-
غزہ میں صحافیوں کے قتل عام پر بی بی سی کے مرکزی دفتر کے سامنے انوکھا احتجاج
حوزہ/ مانچسٹر میں سیکڑوں افراد نے بی بی سی کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے غزہ میں صحافیوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج کیا۔
-
اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب میں 95 ہزار افراد نے نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے کئے
حوزہ/ اسرائیل کے لاکھوں باشندوں نے ہفتے کے روز مسلسل 25ویں ہفتے بھی صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
آسٹریلیا میں پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی
حوزہ/ ایک آسٹریلوی استاد نے اپنی کلاس میں مسلمان طلباء کی موجودگی میں توہین آمیز تصویر دکھا کر کے پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کی۔
-
پردہ اسلامی شریعت کا حصہ، کسی کو اعتراض کرنے کا حق نہیں، مولانا خالد رشید فرنگی محلی
یوپی حکومت کے وزیر کی جانب سے مسلم خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی لگانے والے بیان پر مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پردہ اسلامی شریعت کا حصہ ہے، اس پر کسی کو اعتراض کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔