حوزہ/ پیر اعجاز ہاشمی کے فرزند بیرسٹر اویس رضا ہاشمی نے دوست احباب اورجے یو پی کے کارکنوں سے اپنے واکد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔