اعجاز ہاشمی
-
پیر اعجاز ہاشمی کا اسرائیل پر ایرانی حملے کا خیر مقدم، اسلامی ممالک سے ساتھ دینے کی اپیل ایرانی قیادت اور امت مسلمہ کو مبارکباد؛
صیہونی ریاست پر حملہ مسلمانوں میں غیر ت و حمیت کا ثبوت
حوزہ/ مرکزی صدر جے یو پی: سعودی عرب پاکستان سمیت تمام اسلامی ریاستوں سے ایران کا ساتھ دیں۔
-
پشاور مسجد دھماکہ،دہشتگردوں نے شعائر اللہ کی توہین کی ہے، مولوی اعجاز ہاشمی
حوزہ/ مرکزی صدرجمعیت علمائے پاکستان نے کہا کہ قوم،ریاستی ادارے دہشتگردوں کو پاکستان کی سلامتی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، لوگوں کے خون میں ہاتھ رنگنے والے منحوس دہشت گرد جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔
-
اسلام نفرت، فتنہ و فساد اور شرانگیزی کی اجازت نہیں دیتا، اتحاد اُمت فرقہ واریت کی سازش کو ناکام بنا دے گا، اعجاز ہاشمی
حوزہ/ اسلام نفرت، فتنہ و فساد اور شرانگیزی کی اجازت نہیں دیتا، سیرت نبوی سے واضح ہے کہ قوت و طاقت رکھنے کے باوجود رسول اللہ یہودیوں اور مسیحیوں کیساتھ بھی حسن سلوک سے پیش آتے اور ان کی مذہبی آزادی کو تسلیم کرتے، پیغام پاکستان کا 20 نکاتی ضابطہ اخلاق قابل تحسین ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی قابل برداشت نہیں، اعجاز احمد ہاشمی
حوزہ/ جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر نے بیان کیا کہ تمام اسلامی ممالک او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اقوام متحدہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے بار بار ہوتے ہوئے واقعات کو روکنے کے اقدامات کا مطالبہ کریں۔
-
تحریک کربلا آج کے یزید کو پہچاننے اور اس کے خلاف قیام کا درس دیتی ہے، اعجاز ہاشمی
حوزہ/ کربلا اسلام کے مطابق عزت سے جینے کا سلیقہ بتاتی ہے، آج کے یزیدی ٹرمپ، نیتن یاہو جیسے لوگوں کے خلاف حسینی جذبے سے لڑنے کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ اپنا اسلحہ بیچنے کیلئے عربوں کو ایران سے ڈراتا ہے، اعجاز ہاشمی
حوزہ/امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کو ایران کے مقابلے میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباو کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت مسلم ممالک کو تقسیم کرکے اسلام دشمنی کا اظہار کر رہی ہیں۔
-
صدر جمعیت علمائے پاکستان:
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کو تسلیم کرنا بے غیرتی ہے/بیت المقدس کی آزادی تک ملک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، اعجاز ہاشمی
حوزہ/صدر جمعیت علمائے پاکستان نے کہا کہ بیت المقدس کی آزادی عربوں کا نہیں، عالم اسلام کا مسئلہ ہے، او آئی سی فیصلہ کرے کہ بیت المقدس کی آزادی تک کوئی ممبر ملک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریگا۔