اعداد و شمار
-
شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ، صہیونی حملوں میں اب تک 42 ہزار 438 شہید
حوزہ/ فلسطین کی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں صیہونی رژیم کی جانب سے ہونے والے تازہ ترین حملوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 فلسطینی شہید اور 93 زخمی ہوئے ہیں۔
-
شہادت امام علی (ع) کے موقع پر 47 لاکھ زائرین نجف اشرف پہنچے
حوزہ/ شہادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر حرم امام علی علیہ السلام میں 47 ہزار زائرین نے حاضری دی۔
-
اب تک کتنے فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں؟ دل دہلا دینے والی رپورٹ سامنے آ گئی
حوزہ/ فلسطینی ذرائع ابلاغ نے غاصب، قابض اور دہشت گرد صہیونی ریاست کی طرف سے جاری غیر انسانی جارحیت میں شہید ہونے والے یروشلیم کے باسیوں کے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
امریکہ میں 2023 کے آغاز سے اب تک 14600 افراد فائرنگ کا نشانہ بن چکے ہیں
حوزہ/ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں رواں سال کے آغاز سے اب تک 14,600 افراد فائرنگ کا نشانہ بن چکے ہیں جن میں 600 سے زائد بچے اور نوعمر شامل ہیں۔
-
یمن 8 سالوں میں تباہ ہو گیا، حکومت نے تباہی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
حوزہ/ یمن کے خلاف 8 سالہ طویل جنگ سے صنعتی اور تجارتی شعبوں کو 167 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
-
دنیا میں اسقاط حمل کے چونکا دینے والے اعداد و شمار؛
کرونا سے زیادہ اسقاط حمل سے ہونے والی اموات کی شرح پانچ گنا زیادہ
حوزہ/ کرونا سے ایک سال میں جہاں کئی ہزار اموات ہوئی ہیں تو وہاں پوری دنیا اس مسئلے کی لپیٹ میں ہے لیکن اسقاط حمل سے ہونے والی اموات کی تعداد کرونا سے ہونے والی اموات کی تعداد سے کم از کم 5 گنا زیادہ ہے حالانکہ دنیا کو اب بھی آبادی سے خطرہ لاحق ہے۔ لیکن اس مسئلہ میں کہیں بھی کسی بھی قسم کی حساسیت دکھائی نہیں دی گئی ہے۔