حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کے فوٹوگرافر، عباس فرامرزی کو نمائش "نور و آئینہ" میں منتخب فوٹوگرافر کے طور پر سراہا گیا۔
حوزہ/ایرانی خاتون کھلاڑی مبینا نعمت زادہ نے اولمپک کا (Bronze) میڈل جیتنے کے بعد اس میڈل کو امام زمان علیہ السّلام کے حضور ہدیہ کے طور پر پیش کیا ہے۔