حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کے متولی حجت الاسلام والمسلمین اجاق نژاد نے حوزہ علمیہ قم کے طلاب و فضلاء کے نمائندوں کو "اعزازی خادم" کے عناوین عطا کیے۔