حوزہ / جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے کہا: شیخ زکزاکی ان شخصیات میں سے ہیں جو افریقہ جیسے خطے میں ثقافتی تبدیلی لانے میں کامیاب رہے۔