افطار پارٹی
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے جعفری جوانوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی رہائشگاہ پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن کے جوانوں کے اعزاز میں کامیاب حمایت مظلومین ریلی کے انعقاد پر افطار پارٹی کااہتمام کیا گیا۔
-
اسلام دشمن پروپیگنڈے کو ناکام کرنے کے لئے اسلام کا حقیقی چہرہ پیش کیا جائے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا: اسلام دشمن میڈیا کے پروپیگنڈے کو ناکام کرنے کے لئے ضروری ہے اسلام کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا جائے۔
-
تلنگانہ میں جاری4فیصد مسلم ریزرویشن کو کوئی ختم نہیں کرسکتا، دعوتِ افطار میں وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی یقین دہائی
حوزہ/ ریونت ریڈی نے سخت لہجہ کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں امت شاہ جی کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت ہے، ا مت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانوں کو دیا جانا والا چار فیصد ریزرویشن ختم نہیں کر سکتے‘‘۔
-
اسپین کے شہر ویلینسیا میں مسلم کمیونٹی کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام
حوزہ / گزشتہ جمعہ کو مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد اسپین کے شہر ویلینسیا کے میونسپل سکوائر میں جمع ہوئے اور روایتی مسلم کمیونٹی میں مذہبی، سیاسی اور ثقافتی تعصبات کو مسترد کرنے کی غرض سے ایک "جشنِ افطاری ہماہنگی" کے عنوان سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں تقریب مذاہب و مسالک کے عنوان سے دعوت افطار
حوزہ/ اَمف فیڈریشن (AMAFHH Federation) کی جانب سے اتوار ۲۶ مارچ کو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں تقریب مذاہب و مسالک کے عنوان سے ایک افطار کی دعوت دی گئی جس میں حکومتی وزراء و ممبران پارلیمنٹ و مختلف و مذاہب کے راہنماء و اکابرین نے شرکت کی۔
-
الہدی اسلامی تحقیقاتی مرکز کے زیر اہتمام نوبالیغ بچوں اور بچیوں کے اعزاز میں افطار تقریرب
حوزہ/ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب برادر مہدی رضوانی سیکریٹری جنرل خیر العمل سیسکو نے کہا کہ آپ سب خوش قسمت ہیں کہ صحیح اور سلامتی کے ساتھ آپ عمر کے اس حصے میں داخل ہو گئے ہیں جہاں پر پروردگار عالم فرمان کے مطابق کتب علیکم الصیام کے مصداق ٹھہرے اور باقاعدہ طور پر روزہ واجب ہوگیا اور آپ نے ایک سچا مسلمان ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے پورا ایک ماہ روزہ رکھا، جو قابل تحسین ہے اور آپ کے والدین کے لئے مسرت کا موقع ہے۔