۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024

افغانستان میں خونی جرائم

کل اخبار: 1
  • افغانستان میں خونی جرائم کا ہدف تفرقہ ایجاد کرنا ہے، آیت اللہ سعیدی

    افغانستان میں خونی جرائم کا ہدف تفرقہ ایجاد کرنا ہے، آیت اللہ سعیدی

    حوزہ / ایران کے صوبہ قم المقدسہ میں نمائندہ ولی فقیہ نے افغانستان میں شیعوں کے قتل عام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: ہفتۂ وحدت کے ایام کے نزدیک اور دہشت گرد گروہ حکومت امریکہ کے افغانستان سے بے شرمی سے انخلاء کے بعد ان جرائم کا ہدف خطے میں تفرقہ ایجاد کرنا اور قومی و مذہبی جنگ چھیڑنا ہے اور عالمی استکبار کے سوا ان افسوسناک واقعات کا فائدہ کسی کو نہیں پہنچتا ہے۔