۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024

افغانستان کی خطرناک صورتحال

کل اخبار: 1
  • افغانستان کی خطرناک صورتحال پر آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کا انتباہ

    افغانستان کی خطرناک صورتحال پر آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کا انتباہ

    حوزہ / میں اپنی دینی اور انسانی ذمہ داری پر عمل کرتے ہوئے تمام حکومتوں، بین الاقوامی اداروں بالخصوص اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کو خبردار کرتا ہوں کہ افغانستان میں غیر انسانی اقدامات، بڑی تعداد میں مظلوم افغانیوں کی شہادت کے سانحات اور ہزاروں کی تعداد میں خواتین و مرد حضرات، بوڑھوں، جوانوں اور بچوں کے بے گھر ہونے کے دلخراش واقعات پر ردعمل دکھائیں تاکہ مظلوم افغانیوں پر ان حملوں کا راستہ روکا جا سکے۔