حوزہ/ افغانستان کے مایہ ناز عالم دین اور مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے سپریم کونسل و سابق ممبر، آیت اللہ محمد حکیم صمدی کا انتقال ہو گیا ہے۔