افکار و نظریات
-
قم میں شہید بہشتی کے یومِ شہادت کی مناسبت سے علمی نشست کا اہتمام:
شہید بہشتی فقیہ، مجتہد، سیاست دان اور ایک عظیم مفکر تھے، مقررین
حوزہ/ شہید آیت اللہ ڈاکٹر محمد حسین بہشتی کے یومِ شہادت کی مناسبت سے ایک علمی نشست الغدیر ہال مدرسہ حجتیہ قم المقدسہ میں منعقد ہوئی، جس میں طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ، خواص عالم کی نگاہ میں
حوزه/ سرکار آیت اللہ العظمی سید روح اللہ الموسوی الخمینی علیہ الرحمہ بیسویں صدی کی وہ فقید المثال و جامع الاطراف عظیم الھی، اسلامی و انسانی شخصیت تھے کہ جن کے سانحہ ارتحال و انتقال کو چونتتیس سال گزرجانے کے باوجود ان کی یاد عالم اسلام اور جہان انسانیت کے دل میں باقاعدہ زندہ و پائندہ ھے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
شہید قاسم سلیمانی موجودہ معاشرے بالخصوص نوجوان نسل کے لیے بہترین نمونۂ عمل ہیں
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے حاج قاسم سلیمانی کی افکار اور زحمات سے موجودہ معاشرے بالخصوص نوجوان نسل کو متعارف کرانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: شہید قاسم سلیمانی کے کاموں، ان کے مواعظ، ان کے افکار و نظریات کو متعارف کرانے کے سلسلہ میں کی جانے والی ہر کوشش بہت قیمتی اور باارزش ہے اور وہ موجودہ معاشرے بالخصوص اس ملک کی نوجوان نسل کے لیے بہترین نمونۂ عمل ہیں۔
-
دشمنانِ اسلام کو اسلام و اسلامی حکومتوں سے افکار و نظریات کے لحاظ سے ہمہ جہت خطرہ لاحق ہے، علامہ کرم علی حیدری
حوزہ/جمہوری اسلامی ایران اور سامراجی ناپاک طاقتیں اسلام کے آغاز سے لیکر آج تک دشمنان اسلام نے مختلف روپ دھارے ہیں کبھی یہود و نصارٰی کے روپ میں تو کبھی منافقین کے روپ میں۔
-
امام خمینیؒ ایک زندہ حقیقت
حوزہ/ حضرت آیت اللہ خمینیؒ کے افکار و نظریات سے استفادہ کئے بغیر مسلم ملک و معاشرے کی ترقی محال ہے۔