۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
افہام و تفہیم
کل اخبار: 2
-
قرآن مجید سے تعلق کامیاب زندگی کی دلیل ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رہنما نے جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن مجید سے تمسک اور تعلق زندگی میں کامیابی کی دلیل ہے۔
-
صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ:
معاشرے کی ضروریات کے مطابق درست اور دقیق تعلیمی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے
حوزہ / صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: آج علوم انسانی اور دینی علوم کے میدان میں ہمیں معاشرے اور دینی اداروں کے درمیان باہمی افہام و تفہیم کی ضرورت ہے تاکہ مسائل کا اندازہ لگایا جا سکے اور اس کی بنیاد پر معاشرے کے موجودہ مسائل کا جواب دیا جا سکے۔