اقتدار
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۵۳؛
عطر قرآن | دولت اور اقتدار میں بخل کا نقصان
حوزہ/ یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ دنیاوی دولت اور اختیار کو اللہ کی نعمت سمجھنا چاہیے اور اس کا استعمال دوسروں کی بھلائی کے لیے بھی ہونا چاہیے۔ اقتدار یا دولت کا مطلب یہ نہیں کہ انسان بخیل بن جائے اور دوسروں کا حق مارے۔
-
اقتدار اور تمام اختیارات کا حقیقی مالک صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ اقتدار اعلیٰ اور تمام تر اختیارات کا حقیقی مالک صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ ریاستِ اختیارات جیسی امانت کو عوامی منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال کرے گی۔ الیکشنز کے انعقاد سے راہ فرار اختیار کرنا ملکی و آئینی بنیادوں کو ہلانے کے مترادف ہے، لہذا آئین و قانون کی بالادستی کے لیے پوری قوم اعلیٰ عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے۔
-
امام رضا نے بتایا اقتدار کے ہوتے ہوئے سادگی کے ساتھ زندگی کیسے گزاری جاتی ہے، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ عباسی خلیفہ مامون رشید نے سیاسی وجوہ کی بنا پر امام رضا علیہ السلام کو ولی عہد بنایا تھا لیکن امام رضا نے ولی عہدی کے دور میں بھی سادہ طرز زندگی کو برقرار رکھا۔
-
اقتدار کی ہوس میں مبتلا سیاسی رہنماوں نے ساری قوم کو ہیجان میں مبتلا کر دیا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ ہر طرف سیاسی منڈیاں لگی ہوئی ہیں اور انسان جانوروں کی طرح بک رہے ہیں۔
-
طالبان کے اقتدار سے افغان خواتین کیوں خوف زدہ؟
حوزہ/ قتل، کوڑے مارنے، تشدد اور کنوارے پن کی تصدیق جیسے خدشات افغان خواتین کے دماغ میں ایک بار اس لیے تازہ ہوگئے ہیں کیونکہ طالبان اپنے پچھلے دور میں خواتین پر اس طرح کے جبر کر چکے ہیں۔
-
اقتدار ان ہاتھوں میں پہنچا جنمیں اسلام رچا بسا ہوا ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنؤ نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایران کے باایمان اور با شعور عوام نے اپنے حُسنِ انتخاب سے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ولایت فقیہ نظام کے حامی اور عالمی استعمار کے مخالف ہیں۔ استعماری سازشیں اور پابندیاں انکے پائے ثبات میں ہرگز لغزش نہیں لا سکتیں۔