اقتصادی ترقی
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب:
اقوام متحدہ اور علاقائی تنظیموں کے درمیان تعاون عالمی اور علاقائی سطح پر سیکورٹی اور ترقی کو مزید فروغ دے سکتا ہے
حوزہ / اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا : ایران خطے میں امن اور صلح کے قیام کے لئے اقوام متحدہ اور علاقائی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: یوم مزدو ر جن حالات میں آیا ،کسانوں اور مزدوروں کے حالات پر بے ساختہ شاعر مشرق کے اشعار ترجمانی کئے ہوئے ہیں کہ "ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات۔۔"، آج 7 دہائیوں کے بعد صورتحال اس سے بھی ابتر ہے۔
-
پاکستانی اور ایرانی حکام کا ردیگ پشین کے مقام پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح / عوام کی فلاح و بہبود اور دونوں ممالک کی اقتصادی ترقی کا اہم سنگ میل
حوزہ / وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے ردیگ پشین کےمقام پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا۔ جس میں ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن پولان گبد کا بھی افتتاح کیا گیا ہے۔
-
شیخ الازہر عنقریب عراق کا دورہ کریں گے
حوزہ / شیخ الازہر احمد الطیب نے کہا: عراقی حکام کی جانب سے مجھے عراق کے دورے کی باقاعدہ دعوت کے جواب میں عنقریب میں عراق کے سفر پر روانہ ہوں گا۔