اقتصادی و سیاسی
-
حوزه علمیه جامعۃ النجف سکردو پاکستان کے نائب پرنسپل اور جی بی کونسل کے رکن کی حوزه نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
مظلومین عالم کی حمایت اور عالمی استکبار کی مخالفت شرعی فریضہ ہے، حجۃ الاسلام شیخ احمد نوری
حوزه/ حوزه علمیه جامعۃ النجف سکردو کے نائب پرنسپل نے حوزہ نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم عالمی سطح پر مظلوموں کی حمایت اور عالمی استکبار کی مخالفت کو اپنا شرعی فریضہ سمجھتے ہیں۔
-
اسلام کا اقتصادی نظام اور جدید دور....مولانا کاظم عباس نقوی
حوزہ/ ہماری مذہبی ذمہ داری ہے کہ ہماری قوم بھی مضبوط ہو،جسکے لیئے ہمیں تجارت کو فروغ دینا ہوگا۔اسلام میں دولت کی ایسی صورت ہے جس طرح سے ہمارے بدن خون چلتا ہے تو بدن صحت مند رہتا ہے اسی طرح دولت کی بھی یہی حیثیت ہے یعنی یہ سرکولیٹ کرے تو اس میں ہمارے معاشرے کی صحت اور بھلائی ہے۔ دین یہ کہتا ہے Wealth آپ کا قوام ہے اسے بیوقوفوں کے ہاتھوں میں مت دو۔
-
پوپ فرانسس کا غریب ممالک کا قرضہ معاف کرنے کا مطالبہ
حوزہ/کیتھولک عیسائیوں کے عالمی رہنما پوپ فرانسس نے وہ غریب ممالک جن کو کورونا وائرس کے سبب اقتصادی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں انکے قرضوں میں کمی اور عالمی سطح پر ایک اہم کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے علاوہ چین، ہندوستان اور روس کے ساتھ ہمارے معاشی تعلقات بھی انتہائی اہم ہیں،سنیئر نائب ایرانی صدر
حوزہ/سنیئر نائب ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کی 80 فیصد برآمدات ہمسایہ ممالک اور کئی بڑے ممالک کو جاتی ہے۔
-
کرپشن اور اقتصادی بدعنوانیوں کے ساتھ ہی کرونا وائرس سے مقابلہ جاری رہے،رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای
حوزہ/کرپشن اور اقتصادی بدعنوانیوں کا مقابلہ اس دور میں اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے حق، عدل و انصاف اور قانون کی بنیاد پریہ سلسلہ کسی چشم پوشی اور بے گناہ افراد پر کسی ظلم و تعدی کے بغیر جاری رہنا چاہیے۔
-
ملکی پیداوار سے معیشت کو پابندیوں اور اقتصادی وائرسوں کے مقابلے محفوظ بنایا جا سکتا ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز ہفتہ محنت کشاں کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے سات پیدواری اداروں کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے تمام منحت کشوں کو ہفتہ محنت کشاں کی مبارک باد پیش کی۔