۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۴ شوال ۱۴۴۵
|
May 3, 2024
اقلیتی فرقہ
کل اخبار: 3
-
بھوپال: مختار عباس نقوی سے اقلیتوں کے مسائل حل کرنے کی اپیل
حوزہ/عارف مسعود نے مختار عباس نقوی سے مطالبہ کیا کہ مدھیہ پردیش کو بھی اقلیتیی کلیان اسکیم کا فنڈ دیا جائے، جس سے اقلیتی طبقے کو فائدہ پہنچ سکے۔
-
مذہبی منافرت کے بیچ ہندو برہمن نے اپنی زمین کا بڑا حصہ مسلمانوں کو قبرستان بنانے کے لئے دینے کا فیصلہ کیا
حوزہ/برسوں سے مسلمانوں کی اس پریشانی کو دیکھ رہے کالی کرشنا نے اپنی ایک ایکڑ زمین مسلمانوں کے قبرستان بنانے کے لئے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قبرستان کے ساتھ اس زمین پر عبادت کرنے کے لئے ایک عمارت بھی تعمیر کی جاٸے گی۔
-
ہاتھ پر 786 لکھے ٹیٹو کی وجہ سے اقلیتی فرقہ کے نوجوان کا ہاتھ کاٹ دیا گیا
حوزہ/اکرام نے آگے بتایا کہ اس کا بھائی پارک میں مار کھانے کے بعد بیہوش ہو گیا۔ بعد میں پانی کی تلاش میں وہ پاس کے ایک گھر میں گیا۔ اتفاق سے اس گھر میں وہ دو لوگ ہی رہتے تھے جنہوں نے تھوڑی دیر پہلے پارک میں اس کی پٹائی کی تھی۔ اکرام نے کہا ' وہ اسے گھر کے اندر کھینچ لے گئے اور اسے بری طرح سے پیٹا۔