۳ آذر ۱۴۰۳
|۲۱ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 23, 2024
اقوام
کل اخبار: 2
-
سامراجی طاقتیں، اقوام کو ان کی صلاحیتوں سے غافل رکھنے کی کوشش کرتی ہیں، امام خامنہ ای
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں فرمایا: سامراجیوں کی سافٹ وار کا ایک اہم حصہ آج بھی اور ہمیشہ سے یہ رہا ہے کہ قوم کو اس کی صلاحیت و استعداد سے غافل کر دیں، اسے اپنی صلاحیت سے بے اعتنا کر دیں، یہاں تک کہ ایسی حالت میں پہنچا دیں کہ وہ خود ہی اس استعداد کا انکار کر بیٹھے۔
-
پاکستان میں بسنے والی اقوام کے درمیان محبت اور اخوت کا رشتہ ضروری، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ سندھ میں بسنے والے مہاجر اور سندھی آپس میں بھائی ہیں جن کے درمیان اسلامی اخوت کا رشتہ قائم ہے۔ فرقہ واریت اور قوم پرستی کے نام پر نفرتوں کے سوداگر عوام کو تقسیم در تقسیم کرنے کی بجائے قوم کو اتحاد اور وحدت کا پیغام دیں۔