اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی
-
ڈاکٹر پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے نیو یارک پہنچ گئے
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منعقد ہونے والے اجلاس سے خطاب کرنے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی صدر کی اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری سے ملاقات
حوزہ/ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں عالمی رہنماؤں کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نیو یارک روانگی سے قبل، ایرانی صدر کی رہبر انقلابِ اسلامی سے ملاقات
حوزه/ ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین رئیسی نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانگی سے قبل، آج سہ پہر کو رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران، اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کا نائب صدر منتخب
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں نائب صدر کے طور پر منتخب کیا گیا، جب کہ تہران کو جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ اورجوہری عدم پھیلاؤ کی کمیٹی کے رپورٹر اور بورڈ ممبر کے طور پر بھی منتخب کیا گیا۔
-
امریکہ کیلئے روانہ ہوئے ایرانی صدر لیکن کسی بھی امریکی حکام سے ملاقات نہیں کریں گے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہو گئے۔
-
مقدس مقامات کا تحفظ اور فرقہ وارانہ نفرت کے خاتمہ کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد منظور
حوزہ/ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مختلف مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان برداشت کو فروغ دے کر فرقہ وارانہ نفرت کے خاتمے اور مقدس مقامات کے تحفظ کی ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کی ہے۔جمعرات کو 'مقامات مقدسہ کے تحفظ کے لیے امن و برداشت کے کلچر کا فروغ' کے عنوان سے قرارداد سعودی عرب نے جنرل اسمبلی کے پچاسویں اجلاس میں پیش کی تھی۔