۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۳ شوال ۱۴۴۵
|
May 2, 2024
الجزائری دانشور
کل اخبار: 3
-
جزائر کے عالم دین کا کورونا ویکسین کی ترکیب کے متعلق وضاحت کا مطالبہ
حوزہ/ آئمہ جماعت الجزائر یونین کے صدر، شیخ جلول الحجیمی نے الجزائر کے عہدیداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا ویکسین کی ترکیب کی وضاحت کریں تاکہ اس بات کا یقین کیا جاسکے کہ اس کا مواد حلال ہے یا حرام۔
-
کتاب «ایران و القرآن» کی الجزایر میں اشاعت
حوزہ/ کتاب «ایران و القرآن، جهود الایرانیین فی خدمة القرآن الکریم وعلومه قبل الثورة و بعدها: ایران و قرآن، قرآنی حوالے سے ایرانیوں کی خدمات، انقلاب سے پہلے اور انقلاب کے بعد» بقلم نور الدین بولحیه شائع ہوچکی ہے۔
-
الجزائری دانشور:
وہابیوں نے جنت البقیع کو منہدم کرکے امت مسلمہ کے اتحاد کو پارہ پارہ کر دیا
حوزہ / ابولحیه نے جنت البقیع کے انہدام کے امت مسلمہ کے اتحاد پر منفی آثار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: جنت البقیع میں ائمہ(ع) کے قبور کے انہدام سے پہلے تمام مسلمان بقیع میں مدفون ائمہ(ع) کی زیارت کیا کرتے تھے۔