حوزہ/عراق کے شہر کرکوک کے دیہی علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنانے کے دوران الحشد الشعبی کے 4 جوان شہید ہو گئے۔
حوزہ/ عراقی تنظیم الحشد الشعبی نے اربعین حسینی (ع) کو منعقد کرنے اور اس پر عمل درآمد کے لئے تیاریوں کے لئے خصوصی منصوبہ تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔