حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،الحشد الشعبی کے میڈیا سیل سے آج جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ الحشد الشعبی کے 16 ویں بریگیڈ نے کرکوک میں داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ داعش کے حملے کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے الحشد الشعبی نے داعش کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک و زخمی کردیا جبکہ اس جھڑپ میں الحشدالشعبی کے 4 جوان شہید ہو گئے۔
عراق کے صوبے کرکوک، نینوا، الانبار، دیالیٰ اور صلاح الدین داعش کی دہشتگردانہ سرگرمیوں کے اہم مراکز ہیں۔
خیال رہے کہ عراق میں داعش کی باضابطہ شکست کے بعد اب دوبارہ امریکی دہشتگردوں کے ذریعے شام سے ملنے والے سرحدی علاقوں سے داعشی عناصر عراق کی سرحدوں کے اندر منتقل کئے جا رہے ہیں تاکہ ایک بار پھر عراق میں بد امنی کو ہوا دی جا سکے۔

حوزہ/عراق کے شہر کرکوک کے دیہی علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنانے کے دوران الحشد الشعبی کے 4 جوان شہید ہو گئے۔
-
عراق، الحشد الشعبی کا اربعین کے لئے خصوصی منصوبے کا اعلان
حوزہ/ عراقی تنظیم الحشد الشعبی نے اربعین حسینی (ع) کو منعقد کرنے اور اس پر عمل درآمد کے لئے تیاریوں کے لئے خصوصی منصوبہ تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں ایک اور صدام کو بنانے کی کوشش
حوزہ/اگر صدام ہی کو بٹھانا مقصود تھا تو پھر صدام کو ہٹایا ہی کیوں گیا،اس کا جواب یہ ہے پرانا صدام اب اُنکے کام کا نہیں رہ گیا تھا۔
-
اربعین کے حوالے سے قرآنی مراکز کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ آستانہ علوی کے تعاون سے صحن حرم علوی اور زائرین ٹھرانے کے مقامات پر قرآنی مراکز قایم کیے گیے ہیں۔
-
عراق،ایران کی ہم اہنگی سے عالمی فورمز پر شہید قاسم سلیمانی کے قتل کیس کو اٹھائے گا
حوزہ/عراق سپریم جوڈیشل کونسل نے کہا ہے کہ وہ ایران کی ہم آہنگی سے امریکی ہاتھوں سے جنرل سلیمانی اور ابو المہندس المہدی کے قتل کیس کو بین الاقوامی فورمز…
-
ایرانی وزیر خارجہ نے دورۂ عراق کا آغاز شہید قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا+ویڈیو
حوزہ/ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج بروز اتوار اپنے دورۂ عراق کا آغاز سپاہ قدس کے سابق کمانڈر، سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا۔
-
زائرین اربعین حسینی پر حملہ کا داعش ایک بڑا منصوبہ ناکام
حوزہ/ عراقی سکیورٹی فورسز نے بغداد میں داعش کے ایک خطرناک کمانڈر کو گرفتار کیا ہے جو اربعین کے موقع پرکربلا میں دہشت گردی کی کارروائی کا منصوبہ بنا رہا…
-
پاکستان سے 13ہزار زائرین ایران پہنچ گئے
حوزہ/ صوبہ سیستان وبلوچستان میں اربعین حسینی کے ہیدکوارٹر کے ترجمان نے اگست کے آغاز سے اب تک تقریباً 13 ہزار پاکستانی زائرین میرجاوہ اور ریمدان کی 2سرحدوں…
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں ملوث ٹرمپ سمیت دیگر افراد کے خلاف قانونی کاروائی کا حکم جاری
حوزہ/ بین الاقوامی پولیس کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ سمیت 36 امریکی فوجی اور سیاسی عہدیداروں کے ساتھ ساتھ جنرل سلیمانی کے قتل میں ملوث دیگر ممالک سے تعلق رکھنے…
-
امریکی چودھراہٹ کی مٹی پلید ہوچکی ہے،ایرانی سفیر
حوزہ/ پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ایران مخالف امریکی حالیہ اقدام کے رد عمل میں کہا کہ واشنگٹن کی جبر اور غنڈہ گری کو شکست کا سامنا…
آپ کا تبصرہ