الحکمت پاڑٹی
-
مجمع جہانی تقریب مذاہبِ اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی سید عمار حکیم سے ملاقات:
مغربی انسانی حقوق سمیت آزادی اظہارِ رائے کے دعوؤں کی کوئی حقیقت نہیں ہے، سید عمار حکیم
حوزہ/ نیشنل پارٹی حکمت عراق کے سربراہ نے کہا کہ عراق کا اسلامی جمہوریہ ایران اور عرب اسلامی ممالک کے ساتھ رابطہ صرف ایک حکومتی رابطہ نہیں ہے، بلکہ ایک اجتماعی، ثقافتی اور مذہبی رابطہ ہے۔
-
شیراز میں ہوئے دہشت گردانہ حملے پر سید عمار الحکیم کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ عراق کی قومی حکمت کی تحریک کے سربراہ نے اس غمناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے دنیائے اسلام، ایرانی عوام، رہبر معظم ، حکومت ایران اور شہدا کے اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کیا۔
-
سید عمار حکیم کا شیعوں کے خلاف فرقہ وارانہ فسادات اور سازشوں سے خبردار
حوزہ/عراقی قومی اتحاد اور حکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے افغانستان میں فرقہ وارانہ فسادات سے خبردار کیا ہے۔
-
عراقی انتخابات کا بائیکاٹ،قومی ذمہ داریوں سے پیچھے ہٹنے کے مترادف، سید عمار حکیم
حوزہ/ سیدعمارحکیم نے عراقی سول سوسائٹی اداروں کوشعور اور آگہی کے ساتھ انتخابات میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت کی حوصلہ افزائی کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
عراق کے آئندہ انتخابات فیصلہ کن ہوں گے،سید عمار حکیم
حوزہ/ الاتحاد الائنس عراق کے سربراہ نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی طاقتوں سے قومی و ملی منشور پر دستخط کرنے اور انتخابات کے دوران ذمہ داریاں بانٹنے کا مطالبہ کیا۔