۷ آذر ۱۴۰۰ |۲۲ ربیع‌الثانی ۱۴۴۳ | Nov 28, 2021

الخدمت فاؤنڈیشن

کل اخبار: 1
  • الخدمت فاؤنڈیشن کا بلوچستان میں نئے چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کا افتتاح

    الخدمت فاؤنڈیشن کا بلوچستان میں نئے چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کا افتتاح

    حوزہ/ افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ نے کہا کہ سڑکوں سے اپنا رزق تلاش کرنے والے یہ بچے ہمارے معاشرے کا حساس گوشہ ہیں اور اِنکی آبیاری ہم سب کا اخلاقی فرض ہے۔ اسوقت پاکستان میں لاکھوں سٹریٹ چلڈرن ہیں، جو حکومتی عدم توجہ اور معاشرتی رویوں کے باعث گھروں اور تعلیمی اداروں میں اپنا وقت گزارنے کی بجائے سٹرکوں پرمحنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔