حوزہ/ حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کا سب سے مشہور لقب "رضا" ہے۔ اس لقب کی نسبت کے بارے میں دو مختلف آراء ملتی ہیں۔