القدس کانفرنس (7)
-
پاکستاناصغریہ آرگنائزیشنز کی جانب سے گلشن حدید کراچی میں القدس کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کی طرف سے 4 اپریل 2024 کو گلشن حدید کراچی میں عظیم الشان القدس کانفرنس کا انعقاد کیا…
-
پاکستانکراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام القدس کانفرنس و دعوت افطار کا انعقاد
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا کہ 1979ء میں امام خمینیؒ نے طاغوت کو دنیا کے سامنے عیاں کیا، امام خمینیؒ کا احسان ہے کہ آج امت…
-
ایم ڈبلیو ایم شگر کے تحت تجلیل قرآن اور القدس کانفرنس کا انعقاد:
پاکستانجی بی میں بیرونی سرمایہ کاری اور تہذیبی اقدار کے خلاف سازشیں قابل غور ہیں، مقررین
حوزه/ مجلس وحدت المسلمین شگر بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام تجلیل قرآن اور القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے تحت القدس کانفرنس کا انعقاد:
پاکستانفلسطین کی آزادی کیلئے جاری تحریک کی حمایت جاری رکھیں گے، علامہ سید ظفر شمسی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم صوبۂ بلوچستان پاکستان کے زیر اہتمام ڈیرہ مراد جمالی میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانخانۂ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران پشاور میں "یوم القدس،عالم اسلام کی ساکھ اور پہچان“ کانفرنس کا انعقاد
حوزه/ عالم اسلام کی ساکھ اور پہچان کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی امام خمینی کی بیت المقدس کی آزادی اور مظلوم مسلمانوں…
-
قم المقدسہ میں القدس کانفرنس کا انعقاد؛
ایرانمشرق وسطی کی بدلتی صورتحال صیہونی پنجوں سے بیت المقدس کی آزادی کا اشارہ دے رہی ہے / مقررین
حوزہ / قم المقدسہ میں ادارہ سیاسیات، الاسوہ مرکز تعلیم و تربیت اور الھدی فاؤنڈیشن کی جانب سے القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستاناسرائیل کا وجود عالم اسلام کے قلب میں خنجر کی مانند ہے، القدس کانفرنس
حوزہ/ شرکاء کانفرنس کا کہنا تھا کہ ملت پاکستان اسرائیل کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے اور ہم ماہ رمضان المبارک میں اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ…