المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی
-
جامعہ المصطفیٰ شعبۂ ہندوستان کے تحت چھٹا کل ہند علمی مقابلہ؛ 2 ہزار سے زائد طلباء کی شرکت+رپورٹ
حوزہ/المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبۂ ہندوستان کی جانب سے گزشتہ روز چھٹا کل ہند علمی مقابلہ ہؤا، جس میں 2373 طلباء نے شرکت کر کے علمی مظاہرہ کیا۔
-
قم میں "فلسطین عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ" کے عنوان سے نشست منعقد
حوزه/ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اہل قلم و محققین کی جانب سے "فلسطین عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ" کے عنوان سے ایک عظیم علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں اہل قلم اور کالم نگار حضرات سمیت طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
تقریب مذاہب اسلامی، جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے تعلیمی نصاب میں شامل: چانسلر آف جامعۃ المصطفٰی
حوزہ/ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے چانسلر نے کہا کہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ میں، تمام مذاہب اسلامی کے پیروکار اپنے اپنے عقائد اور فقہ کے مطابق تعلیم حاصل کرتے ہیں جو اس عظیم درسگاہ کی اہم خصوصیات اور طرہ امتیاز ہے۔
-
بلتستان پاکستان سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ ”محترمہ ناہیدہ پروین" نے جامعۃ المصطفیٰ سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی
حوزہ/ بلتستان پاکستان سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ ”محترمہ ناہیدہ پروین" نے جامعۃ المصطفیٰ سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔
-
ڈاکٹر محمد قربان پور دلاور:
میراث اسلامی کو زندہ کرنے میں جامعۃ المصطفیٰ کا بے مثال کردار رہا ہے
حوزه/ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا میراث اسلامی کو زندہ کرنے میں بے مثال کردار کے عنوان سے لینگویج اینڈ کلچر کمپلیکس کے شعبۂ تحقیقات کے سربراہ کے تعاون سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی۔
-
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر امریکی پابندی علم دشمن ہونے کی واضح دلیل، علامہ شیخ حسن جعفری
حوزہ/ امام جمعہ سکردو حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی امریکہ کی جانب سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی امریکہ کے علم دشمن ہونے کی واضح دلیل ہے۔