۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۳ شوال ۱۴۴۵
|
May 2, 2024
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ مشہد
کل اخبار: 1
-
جامعۃ المصطفٰی العالمیه شعبۂ مشہد مقدس کے تحت پاکستانی طلباء کیلئے فن خطابت کے ورکشاپ کا انعقاد:
منبر الہامات الہی کا ذریعہ ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزه/ جامعۃ المصطفٰی العالمیہ شعبہء مشہد مقدس کی طرف سے پاکستانی علماء اور طلاب کیلئے فن خطابت کے کورس کا آغاز ہوا ہے۔