المناک سانحہ
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
رحیم یارخان میں ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں سولہ سے زائد پولیس اہلکاروں کی شہادت المناک سانحہ ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے رحیم یار خان کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں سولہ سے زائد پولیس اہلکاروں کی شہادت کو المناک سانحہ قرار دیا ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی شہر کرمان میں دہشتگردی کے المناک سانحہ کی شدید مذمت
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے پاکستان کے برادر اور ہمسایہ ملک ایران کے شہر کرمان میں میں دہشتگردی کے المناک سانحہ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یورپ اور امریکہ ایران کو ناامن ملک بنانا چاہتے ہیں، آیت اللہ فقیہی
حوزہ / آیت اللہ فقیہی نے کہا: امریکی اور یورپی شورشیں ایجاد کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کو ناامن بنانا چاہتے ہیں اور وہ اپنے اہداف کے حصول تک یہ کام کرتے رہیں گے۔ وہ دنیا کو باور کرانا چاہتے ہیں کہ ایران ایک ناامن ملک ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعہ پر آیت اللہ مکارم شیرازی کا مذمتی بیان
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کے خلاف بیانیہ صادر کر کے اس المناک سانحہ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ماہ مبارک میں مولا علی (ع) کی شہادت کا سانحہ تاریخ اسلام کا المناک باب ہے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے کہا کہ موجودہ حالات میں اپنی توجہ شہادت امیرالمؤمنینؑ کے اس انسانیت ساز پہلو کی طرف مبذول کریں جو مولا علیؑ نے اپنے قاتل کے ساتھ انسان ہونے کے ناطے روا رکھا۔ مولا علیؑ نے گھبراہٹ کی وجہ سے اپنے قاتل کی حالت کو دگرگوں کو دیکھ کر نہ صرف قاتل کو شربت شیرین پلانے کی تاکید کی بلکہ مسلمانوں کے ردعمل سے قاتل کو بچانے کیلئے تین روز تک مہمان نوازی بھی کی۔ یہ دراصل اسلام کے احترام انسانیت کا نمونہ عمل تھا۔
-
سانحۂ مچھ بلوچستان کی تاریخ کا المناک سانحہ ہے اس میں ملوث مجرموں کو بے نقاب کرکے قرار واقعی سزا دی جائے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں ایک وفد نے کمشنر نصیرآباد ڈویژن عابد سلیم قریشی سے ملاقات کی۔
-
دہشت گردی کا یہ المناک سانحہ ریاستی اداروں کے لیے لمحۂ فکریہ ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/بزدل دہشتگردوں نے یزیدی کردار ادا کرتے ہوئے نہتے اور بے گناہ مزدوروں کو جس ظلم اور بربریت کا نشانہ بنایا ہے اس سے ہر باضمیر انسان غم اور اندوہ کی کیفیت میں ڈوب گیا ہے۔