۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۴ شوال ۱۴۴۵
|
May 3, 2024
الوفاق
کل اخبار: 3
-
شیخ حسین الدیہی:
بحرین میں حکومت نمائشی جمہوریت کی تلاش میں ہے
حوزہ/ الوفاق موومنٹ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے بحرین کے انتخابات کے حوالے سے کہا: حکومت ایک آرائشی پارلیمنٹ کی تلاش میں ہے تاکہ دنیا کو دکھائے کہ بحرین میں جمہوریت ہے، حالانکہ یہ ایک جعلی اور غیر حقیقی جمہوریت ہے۔
-
بحرینی پارلیمنٹ کے سابق رکن:
آل خلیفہ نے ارکان پارلیمنٹ کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بات کرنے کی اجازت نہیں دی، علی الاسود
حوزہ/ بحرینی جمعیت الوفاق پارٹی کے مستعفی سابق رکن پارلیمنٹ علی الاسود نے بحرینی حکومت اور اسرائیلی حکومت کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے بارے میں بیان کیا کہ بحرینی عوام نے اس معاہدے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے ملت بحرین کے اعتقادات کے خلاف بغاوت قرار دیا ہے۔
-
بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں،الوفاق پارٹی
حوزہ/بحرین کی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔