حوزہ / آیت اللہ مصطفی علما نے کہا: روزے کے اثرات بسا اوقات ظاہری آنکھ سے نظر نہیں آتے لیکن اس کی حقیقت روحانی پہلو میں نمایاں ہوتی ہے۔