۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
الہی منصب
کل اخبار: 2
-
یوم اربعین حسینی لکھنؤ کے کالا امام باڑہ پیر بخارہ میں مجلس عزا کا انعقاد:
امامت اور خلافت دونوں ہی الہی منصب اور انتخاب ہیں، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ واقعہ کربلا کے بعد سے آج تک یہ سوال زیر بحث رہا کہ کربلا میں کون جیتا اور کون ہارا؟ آج نجف سے کربلا تک کے انسانی سیلاب نے بتا دیا کہ مظلوم جیت گیا ظالم ہار گیا، خون کو فتح ملی تلوار کو شکست ملی، دریا پر قبضہ کرنے والے غرق ہو گئے پیاسے سرفراز ہو گئے۔ مقصد کی کامیابی ہی اصل فتح ہے۔
-
امام موسیٰ کاظم (ع) کی شہادت پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں آن لائن جلسہ سیرت کا انعقاد:
امامت الہی منصب ہے میراث نہیں، مولانا سید منور حسین رضوی
حوزہ/ انچارج جامعہ امامیہ نے بیان کیا کہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نص من اللہ معصوم اور صاحب کمال تھے، امام علیہ السلام نے اپنے والد امام جعفر صادق علیہ السلام اور جد بزرگوار امام محمد باقر علیہ السلام کے قائم کردہ نظام تعلیم کی پاسبانی کی اور اصحاب تربیت فرمائے۔ جب ہارون عباسی نے آپ کی امامت پر اعتراض کیا تو آپؑ نے فرمایا: میں دلوں پر امامت کرتا ہوں اور تم جسموں پرحکومت کرتے ہو۔