حوزہ/ ایامِ عزائے حسینیؑ کے پُرامن اور منظم انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل رجسٹرڈ پاکستان (IDC) کے رضاکار اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں۔
حوزہ/امامیہ اسکاؤٹس پاکستان جنوبی پنجاب کے زیرِ آب علاقوں میں کئی کلومیٹر پانی میں چل کر ان آبادیوں میں پہنچے ہیں، جہاں ابھی تک پانی کھڑا ہے اور لوگ آفت زدہ ہیں۔