۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۸ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 27, 2024
امام اور پیشوا
کل اخبار: 2
-
انسان بغیر معصوم راہنماء اور پیشوا کے اپنے معنوی اور مادی کمال تک نہیں پہنچ سکتا، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ بانی قرآن وعترت فاونڈیشن نے کہا کہ ہر معاشرے اور قوم و قبیلہ کے لئے ایک ایسے قائد و رہبر کا ہونا ضروری ہے جو اس معاشرہ میں امن و امان قائم کرے اور اس کی اجتماعی زندگی میں نظم و ضبط قائم کرے ،کیونکہ قاعدہ لطف کا تقاضا ہے کہ خدا انسان کی ہدایت کے لئے معصوم رہبر اور رسول کے معصوم جانشین کو انتخاب کرے ۔
-
حدیث روز:
زمانہ غیبت میں ثابت قدم رہنے والوں کے لیے امام محمد باقر علیہ السلام کی خوشخبری
حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانے میں ثابت قدم رہنے والوں کو خوشخبری دی ہے۔