امام بارگاہ
-
امام بارگاہیں علم و عمل کے مراکز ہونی چاہئے، مولانا ذکی باقری
لاہور میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ ہمارے آئمہ نے تعلیم کے حصول پر زور دیا ہے، ہمارے پاس اہلبیتؑ کی شکل میں علم کا بے پناہ خزانہ ہے، ہمیں اس خزانے کا ادراک کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جسے اس علم کا پتہ چل گیا، اس کے سامنے دنیا کے علوم کنویں اور آل محمدؑ کا علم سمندر کے برابر دکھائی دے گا۔
-
کراچی؛ عشرہ مجالس کے دوران شہر بھر کی مختلف امام بارگاہوں میں کرونا ویکسین سنیٹرز بھی بنائے جائیں گے، علامہ سید رضی جعفر نقوی
حوزہ/ محرم الحرام کی آمد سے قبل انتظامیہ و مقتدر حلقوں سے روابط کے ذریعے جعفر یہ الائنس مسائل کو حل کروائی گی۔ ایام عزا سے پہلے کراچی میں مر کزی استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ۔
-
ہندوستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال،تمام امام بارگاہوں کو کورونا مریضوں کیلئے کھولے جانے کا فیصلہ
ہندوستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، شیعان علی (ع) کا بڑا فیصلہ ہندوستان کے تمام امام بارگاہوں کو کورونا مریضوں کیلئے کھولا جائے گا جبکہ ٹرسٹ میں آنے والی رقوم کو کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے استعمال کیا جائے گا۔
-
تجاوزات کے نام پر مساجد و امام بارگاہوں کی توہین اور بےحرمتی انتہائی افسوسناک، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مرکزی ترجمان ایم ڈبلیوایم نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عوام کو رہائش کے لیے گھر فراہم کرے مگر یہاں غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے گھروں کو ڈھانے کا سلسلہ جاری ہے ارباب اقتدار کو اور معزز عدالتوں کو یہ سوچنا چاہیے کہ جب کسی کا گھر گرتا ہے تو اس خاندان اور خاندان کے افراد پر کرب اور تکلیف کی کیا کیفیت طاری ہوتی ہے۔