۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024

امام بارگاہ معصومین علیہم السلام

کل اخبار: 1
  • منبر حسینی پیغامات کے نشر سے مخصوص ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی

    منبر حسینی پیغامات کے نشر سے مخصوص ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی

    حوزہ/ امام بارگاہ معصومین علیہم السلام کی فرمائشوں کو پورا کرنے کی جگہ ہے یہاں لوگ سیرت اہلبیتؑ سے آشنا ہوں، فضائل اہلبیتؑ سے آگاہ ہوں ، فقہ اہلبیت ؑ سے واقف ہوں، امام بارگاہ کا مقصد تعلیمات اہلبیتؑ کا زندہ کرنا  ہے۔ اسی طرح منبر کا مقصد بھی انہیں پیغامات کو بیان کرنا ہے ۔ اگر منبر سے ان سے ہٹ کر گفتگو ہو اور ذاتیات شامل ہوجائیں تو شکل و صورت میں تو منبر ہو گا لیکن امام سجادؑ کی حدیث کی روشنی میں صرف لکڑی کہلائے گا۔