امام جمعہ اردبیل
-
امام جمعہ اردبیل کا صہیونیوں کو انتباہ؛
اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے، مقبوضہ سرزمینوں کو چھوڑ دو / تمہارے خاتمے کا وقت آ چکا ہے
حوزہ/ امام جمعہ اردبیل نے کہا: نماز جمعہ میں مقام معظم رہبری کی قیادت میں ہونے والا اجتماع رہبر معظم کی مقبولیت کا ایک عظیم منظر تھا اور اس عظیم اجتماع نے ہماری قوم کی بصیرت کو بھی ظاہر کیا۔ یہ واضح ہوگیا کہ ہماری قوم مکمل طور پر دشمن کو پہچانتی ہے اور ہمیشہ وقت پڑنے پر میدان میں موجود ہوتی ہے۔
-
امریکہ دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی ہے: امام جمعہ اردبیل
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسن عاملی نے کہا: نیتن یاہو کو کانگریس میں لا کر اور انہیں بولنے کی اجازت دے کر اور تالیاں بجا کر امریکہ نے ثابت کر دیا کہ وہ دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی ہے۔
-
امام جمعہ اردبیل:
اس ٹیکنالوجی کے دور میں مومنین کی عزت و ناموس کی حفاظت سب کا فریضہ ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن عاملی نے کہا: اس ٹیکنالوجی کے دور میں مومنین کی عزت و ناموس کی حفاظت سب کا فریضہ ہے، لہذا سوشل میڈیا پر ہمیں اپنے رویے اور تحریروں کے بارے میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے تا کہ کسی کی آبرو پامال نہ ہو اور مومنین اور نیک لوگوں کی عزت و آبرو محفوظ رہے۔
-
اردبیل کے امام جمعہ نے شام اور ترکی میں زلزلہ متاثرین کی خدمت میں تعزیت پیش کی
حوزہ/ اردبیل کے امام جمعہ نے حالیہ زلزلے میں ترکی اور شام کے متعدد شہریوں کی جان چلی جانے پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
صوبہ اردبیل کے امام جمعہ:
انسانی حقوق کونسل کو امریکہ اور آل سعود کے جرائم کیوں نظر نہیں آتے ؟
حوزہ/ امریکہ کا قانون یہ ہے کہ کسی بھی شخص اور ملک پر شبہ ہوتے ہی اس پر حملہ کر کے قتل اور لوٹ مار کرو، یہی وجہ ہے کہ گزشتہ 7 ماہ میں امریکی پولیس کے ہاتھوں 900 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ۔
-
امام جمعہ اردبیل:
مغربی ممالک اور اقوامِ متحدہ کے دہرے معیار ہیں
حوزہ / امام جمعہ اردبیل نے کہا: یورپی یونین، مغربی ممالک اور امریکہ سے وابستہ بین الاقوامی اداروں کے دہرے معیار ہیں۔ وہ اسرائیل کے ہاتھوں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام اور آل سعود کے ہاتھوں سعودی عرب کے شہریوں کے قتل پر تو خاموش ہیں لیکن ایران میں ایک خاتون کے فوت ہوجانے پر سرکاری املاک کو نذر آتش کرنے اور لوٹ مار کے احکام صادر کر رہے ہیں۔
-
قرہ باغ کی آزادی پر اردبیل کے امام جمعہ نے مبارکباد پیش کیا
حوزہ/ صوبہ اردبیل میں ولی فقیہ کے نمائندے نے جمہوریہ آذربائیجان کے قرہ باغ کے علاقے کی سرزمین کی آزادی پر جمہوریہ آذربایجان کے مسلمانوں کو ایک پیغام میں تبریک پیش کیا ہے ۔