امام جمعہ اہل سنت
-
نفس امارہ کو کچلنا ہی عیدالاضحی کی قربانی کا مقصد ہے:اہل سنت عالم
حوزہ/ ایران کے شہر طبس مسینا میں امام جمعہ اہل سنت نے کہا: قربانی کا مقصدنفس امارہ کو کچلنا اور غریبوں کی مدد کرنا ہے، قربانی کے بہت سے فضیلت اور برکات ہیں جن میں رفع بلا سب سے اہم فضیلت ہے۔
-
امام جمعہ اہل سنت بانہ؛ مولوی خدائی:
جو بھی فرزندان رسول خدا کی توہین کرے وہ اہل سنت میں سے نہیں
حوزہ/ ایران کے شہر بانہ کے امام جمعہ نے کہا: اہل سنت نے قول و عمل سے اہل بیت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کو ثابت کیا ہے اور جو شخص اہل سنت کے نام پر فرزندان رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کرے نہ صرف اس کو سنی نہیں کہہ سکتے بلکہ وہ دائرہ اسلام سے بھی خارج ہے۔
-
امام جمعہ اہل سنت شہر مریوان:
امام حسین (ع) تمام مسلمانوں سے متعلق ہیں
حوزہ / شہر مریوان کے امام جمعہ نے کہا: مکتب عاشورا سے آشنائی مسلمانوں کو داخلی اور خارجی دشمنوں کی شیطانی سازشوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ حقائق عاشورہ کی شناخت عصر حاضر کی اہم ترین ضروریات میں سے ایک ہے کیونکہ امام حسین علیہ السلام شیعہ اور سنی تمام مسلمانوں سے متعلق ہیں۔