امام جمعہ برازجان
-
حقیقی شیعہ کو اسلامی طرز زندگی اپنانا چاہیے: امام جمعہ برازجان
حوزہ/ امام جمعہ برازجان، حجتالاسلام حسن مصلح نے کہا ہے کہ ایک حقیقی شیعہ کو اسلامی طرز زندگی اپنانا چاہیے اور اخلاق اسلامی کی پابندی کرنی چاہیے۔
-
گھر میں اولاد کا وجود اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے: امام جمعہ برازجان
حوزہ/ ایران کے شہر برازجان امام جمعہ حجۃ الاسلام حسن مصلح نے کہا: گھر میں اولاد کا وجود اللہ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے، اور نکاح کا مقصد نسل کی بقا ہے جو کہ کے لیے اولاد کا ہونا انتہائی ضروری ہے جو نکاح کا مقصد بھی ہے جو کہ اولاد کی پیدائش کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
-
حضرت امام مہدی (عج) کی آفاقی حکومت انسان کی الٰہی فطرت کو بیدار کرے گی
حوزہ / برازجان کے عارضی امام جمعہ نے کہا : حضرت امام مہدی (عج) کی عالمی حکومت سے نہ صرف سماج میں عدل و انصاف قائم ہوگا بلکہ انسان کی فطرت توحیدی بھی بیدار ہو جائے گی۔
-
ادب، ایمان کی علامت اور قرب خدا کا ذریعہ ہے:امام جمعہ شہر برازجان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسن مصلح نے کہا: ادب ایمان کی نشانی ہے اور خدا سے قربت اور خالق و مخلوق میں مقبولیت کا ذریعہ ہے۔
-
امام جمعہ برازجان:
معاشرے میں قرآنی ثقافت کے فروغ کا بنیادی طریقہ "قرآن پر عمل" کرنا ہے
حوزہ / امام جمعہ برازجان نے کہا: معاشرے میں قرآن و عترت کی ثقافت کو فروغ دینے اور اسے عام کرنے کا سب سے بنیادی طریقہ قرآن پر عمل کرنا ہے کیونکہ اگر ہم قرآن پڑھتے ہیں یا حفظ کرتے ہیں تو اس کے لیے ضروری ہے کہ اس کی آیات پر عمل کرنے کے لیے بھی ایک قدم اور اٹھائیں ورنہ ہم قرآن کے سامنے جوابدہ ہوں گے اور ہم اپنی زندگی اور معاشرے میں اس کی تاثیر اور مثبت اثرات کا مشاہدہ نہیں کر پائیں گے۔
-
امام جمعہ برازجان:
اعتکاف؛ عبادت اور بندگیٔ خدا کا عظیم مظہر ہے
حوزہ / ایران کے شہر برازجان کے امام جمعہ نے کہا: اعتکاف، گناہ کی آلودگیوں کو دھونے، نفس سے مقابلہ کرنے، دل کو نورانی کرنے اور روح کو پاک کرنے کا بہترین موقع ہے اور خدا کی بندگی کا سب سے نمایاں مظہر ہے۔
-
امام جمعہ برازجان:
ملت فلسطین نے راسخ ایمان اور محکم عزم و ارادہ کے ساتھ غاصب صہیونی حکومت پر فتح حاصل کی
حوزہ / ایران کے شہر برازجان کے امام جمعہ نے کہا: ملت فلسطین نے راسخ ایمان اور محکم عزم و ارادہ کے ساتھ غاصب صہیونی حکومت پر فتح حاصل کی ہے اور سب نے دیکھا کہ غاصب صہیونی حکومت کا فولادی گنبد بھی اسے شکست سے نہیں بچا سکا۔