امام جمعہ دہلی (4)
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید محمد علی محسن تقوی کا حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی انٹرویو
انٹرویوزتعلیمات اہل بیت (ع) سے ہی انسانیت فروغ پا سکتی ہے
حوزہ/ امام جمعہ دہلی، حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد علی محسن تقوی نے قم المقدسہ میں حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور حوزہ نیوز کے نامہ نگار کے ساتھ حالات حاضرہ پر تفصیلی گفتگو…
-
گیلریتصاویر/ امام جمعہ دہلی کا حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ
حوزہ/ امام جمعہ دہلی حجت الاسلام والمسلمین سید محمد علی محسن تقوی نے قم المقدسہ میں حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور گفتگو کی۔
-
امام جمعہ دہلی مولانا سید احمد بخاری کی حرم امام رضا (ع) کے متولی سے ملاقات:
ایرانمسلمانوں اور ہندؤں کے باہمی اتحاد سے ہندوستان کو برطانوی استعمار پر فتح نصیب ہوئی، حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نےکہا ہے کہ استعمار؛ ہندوستان میں مسلمانوں اور ہندووں میں اختلاف ڈال کر تقسیم کرنا چاہتا ہے وہ کسی ایک گروپ کے ایک حق میں نہیں ہے وہ صرف اپنے مذموم استعماری…
-
امام جمعہ دہلی:
ہندوستانایران وہ واحد ملک ہے جو اسلام اور مسلمانوں کے اتحاد کے لیے کوشاں ہے، سید احمد بخاری
حوزہ / دہلی کے امام جمعہ نے کہا: تمام مسلمان توحید کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہیں لیکن ہندوستان اور ایران کے درمیان گہرا رشتہ ہے۔ ایران اس وقت دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو اسلام اور مسلمانوں…