حوزہ / ایران کے شہر بروجرد کے امام جمعہ نے کہا: مقاومتی محاذ کے مجاہدین نے طوفان الاقصی آپریشن کے ذریعہ غاصب صہیونی حکومت کی ہیبت کو خاک میں ملا دیا۔
حوزہ / ایران کے شہر امام جمعہ بروجرد کے امام جمعہ نے کہا: غزہ میں بچوں کا قتل اسرائیل کی ناتوانی کی علامت ہے۔