۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۸ شوال ۱۴۴۵
|
May 7, 2024
امام جمعہ شہر بیجار
کل اخبار: 2
-
امام جمعہ شہر بیجار:
اب وہ وقت آگیا ہے کہ اسلامی ممالک غاصب صہیونیوں کے جرائم کے مقابلے میں بیدار ہو جائیں
حوزہ / ایران کے شہر بیجار کے امام جمعہ نے کہا: جب تک عالم اسلام متحد نہیں ہوجاتا ہے صہیونی حکومت جنگ اور قتل و غارت کا بازار گرم رکھے گی۔ پس اب وہ وقت آگیا ہے کہ اسلامی اور عرب ممالک دشمنان اسلام کے ان جرائم کے مقابلے میں بیدار ہو جائیں۔
-
کرونا وائرس روزہ رکھنے کے لئے مانع نہیں ہے،امام جمعہ شہر بیجار
حوزہ / ایران کے شہر بیجار کے امام جمعہ نے ماہ مبارک رمضان کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا: گذشتہ چند دنوں کے دوران مسلسل یہ باتیں ہو رہی ہیں کہ کرونا وائرس کی وجہ سے لوگ روزہ نہیں رکھ سکیں گے۔ لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ کرونا وائرس کا روزہ رکھنے یا نہ رکھنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔