حوزہ/ ، امام جمعہ خنداب، حجت الاسلام صفاہانی نے کہا : طالب علمی ایک مقام الہٰی بھی ہے اور خودسازی اور تحصیل علم کا ایک بہترین ذریعہ ہے، طلاب کو امام زمانہ (عج) کا ناصر مددگار بننا چاہیے اور حضرت…
حوزہ/ ایران کے شہر خنداب کے امام جمعہ نے عید قربان کے موقع پر کہا:عید قربان اسلام کی بڑی عیدوں میں سے ایک ہے یہ عید خدا کا قرب حاصل کرنے، خدا کی بندگی کرنے اور نفس سے گزرنے کی عید ہے۔