۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
عید قربان

حوزہ/ ایران کے شہر خنداب کے امام جمعہ نے عید قربان کے موقع پر کہا:عید قربان اسلام کی بڑی عیدوں میں سے ایک ہے یہ عید خدا کا قرب حاصل کرنے، خدا کی بندگی کرنے اور نفس سے گزرنے کی عید ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، شہر خنداب کے امام جمعہ جحت الاسلام محمد صفا ھانی نے عید قربان کی مناسبت سے ایک نشست میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: عید قربان دین اسلام کی بڑی عیدوں میں سے ایک ہے یہ خدا کا قرب اور بندگی حاصل کر نے اور نفس سے گزر جانے کا نام ہے۔

انہوں ایران میں صدارتی انتخابات کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا: ملت ایران چاہیے کہ وہ بھرپور شرکت کے ذریعے کارآمد اور دلسوز صدر کا انتخاب کر کے دشمن کے عزائم کو ناکام بنا دے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .