۵ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۵ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 24, 2024
امام جمعہ شہر رشت
کل اخبار: 2
-
گیلان میں نمائندہ ولی فقیہ:
امریکہ انقلاب اسلامی ایران کا ایک مکمل دشمن ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین رسول فلاحتی نے کہا: دشمن چاہے کتنی ہی کوشش کر لے، وہ کسی نتیجے تک نہیں پیونچے گا اور مغربی میڈیا امریکیوں کے جھوٹ کے سہارےلوگوں کے ذہن کو منحرف کرنا چاہتا ہے، انہیں ہم خاموش رہنے کی تلقین کرتے ہیں۔
-
اگر کوئی امریکہ سے مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو ملت ایران اسے جواب دے گی، امام جمعہ شہر رشت
حوزہ / ایران کے صوبہ گیلان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: دشمن کو گرین سگنل نہیں دکھانا چاہئے اور ہمارے حکام کو رہبر انقلاب اسلامی کی طرح امریکہ کو بتا دینا چاہیے کہ ہم تم کو مذاکرات کے قابل نہیں سمجھتے۔